گندم کی سب سے زیادہ سپلائی پنجاب سے ہوتی ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ لوگ غیر جمہوری نظام سے تنگ آچکے ہیں، ملک میں تبدیلی کی صدا ہے، عوام بلاول کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے، وزیراعظم ترجمان سندھ حکومت ..مزید پڑھیں

Advertisements

عوام کو ریلیف پہنچانا ہماری پہلی ترجیح ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ چھوٹی، درمیانی صنعتوں کورعایتی نرخوں پربجلی کی فراہمی سے کارخانے چلیں گے۔ جسٹس قاضی فائز ریفرنس میں سپریم کورٹ کے دو ججز کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ..مزید پڑھیں

‘عوام اپوزیشن جلسوں کے ملک دشمن بیانیے اور مزار قائد کی بے حرمتی کا حساب چاہتی ہے’

 وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا۔ شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت یہ نہ ..مزید پڑھیں

پیسہ لوٹ کر باہر بیٹھے لیڈر ملک کیخلاف زہر اگل رہے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بھارتی طیارے گرانے کی فتح کو بھی متنازعہ کرنا چاہتی ہے۔ سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج ..مزید پڑھیں

‘شہداء کے لواحقین سے دلی اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں’

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا تعلیم و تدریس حاصل کرنے والے طلباء پر حملہ کرنے والوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ پشاور کی دیر کالونی ..مزید پڑھیں

ملکی معیشت مسلسل بہتری کی طرف جارہی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت مسلسل بہتری کی طرف جارہی ہے اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ کراچی: گلشن اقبال میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد ..مزید پڑھیں

حکومت اپوزیشن کے جلسوں سے خوفزدہ نہیں ہے، شبلی فراز

پشاور: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فرازکا کہانا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدرکوکس نے گرفتارکیا اسے بھول جائیں، ان کا جرم دیکھا جائے۔ پولیس نے مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا پشاورمیں صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی کے ہمراہ پریس ..مزید پڑھیں