‘نواز شریف پہلے مریض ہیں جن کی طبیعت کرپشن کیسز کے مطابق سنبھلتی اور بگڑتی ہے’

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف دنیا کے پہلے مریض ہیں جن کی طبیعت کرپشن کیسز کے مطابق سنبھلتی اور بگڑتی ہے۔ انسانی حقوق کے ..مزید پڑھیں

Advertisements

سی سی پی او لاہور سے تنازع پر آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: لاہور پولیس کے سربراہ عمر شیخ سے تنازعے پر آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو عہدے سے ہٹا کر انعام غنی کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا۔ وفاق سیلاب متاثرین کی امداد میں سندھ کی مدد کرے، مرتضیٰ وہاب انعام غنی ..مزید پڑھیں

عدلیہ سے درخواست ہے کہ زرداری ٹولے کے کیسز میں جلد انصاف کریں، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ نیب چیئرمین کی تقرری خورشید شاہ کی نامزدگی پر ہوئی۔ ہماری بھی عدلیہ سے درخواست ہے کہ زرداری ٹولے کے کیسز میں جلد انصاف کیا ..مزید پڑھیں

شریف خاندان ہمیشہ بیماری کو سیاست کے لئے استعمال کرتا ہے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کورونا کے خلاف لڑنے آئے تھے اور اسی کورونا کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔ شریف خاندان ہمیشہ بیماری کو سیاست کے لئے ..مزید پڑھیں

جیکب آباد ڈسٹرکٹ کا سب سے بڑا اسپتال کھنڈر کا منظر پیش کر رہا ہے، شہباز گل

ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت صرف پریس کانفرنس اور بیانات تک محدود ہے اور وفاق پر الزامات کو کارکردگی سمجھتی ہے۔ ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی شہید پیپلزپارٹی ..مزید پڑھیں