کیا عامر لیاقت کو پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن سے نکال دیا گیا ہے؟

متعدد تنازعات کا شکار رہنے والے تحریک انصاف کے رہنما اور ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین رواں سال پی ٹی وی پر رمضان نشریات کی میزبانی کر رہے ہیں، تاہم اب ایسی افواہیں سامنے آرہی ہیں کہ انہیں ..مزید پڑھیں