لاہور: اہم کاروباری پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں‌ کے نقصان کا خدشہ

لاہور کے علاقے گلبرگ میں مین بولیوارڈ پر واقع الیکٹرونکس کے بڑےکاروباری پلازہ میں لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی۔ رات اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا، وزیراعظم ریسکیو ذرائع کے مطابق گلبرگ کے علاقے مین بولیوارڈ پر واقع ..مزید پڑھیں

Advertisements

پنجاب میں اب تک کورونا کے باعث 2245 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایس او پیز نظر انداز کرنے سے کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، شہری عوامی مقامات پر ماسک کے استعمال اور سماجی فاصلے پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ نوازشریف کے ..مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتیں ملک میں افراتفری پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کی سیاست کرنیوالے اپنی کرپشن بچانا چاہتے ہیں، حکومت کو 5 سال کا مینڈیٹ ملا ہے، اپوزیشن جو مرضی کرلے حکومت مدت پوری کرے گی۔ شہباز شریف کو نیب نے ..مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کو ناکام ڈرامے پر منفی سیاست سے توبہ کرلینی چاہیے، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو ناکام ڈرامے پر منفی سیاست سے توبہ کرلینی چاہیے، اپوزیشن جماعتوں کا گٹھ جوڑ عوام کیلئے نہیں بلکہ اپنی کرپشن بچانے کیلئے ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اپنے بیان ..مزید پڑھیں

جیسے عمران خان اناڑی تھے ویسے ہی عثمان بزدار ہیں، احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے موٹروے زیادتی کیس کی ذمہ داری پی ٹی آئی حکومت پر ڈالتے ہوئے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ موٹروے زیادتی کیس: ملزم وقارالحسن پولیس کے سامنے پیش ن لیگی رہنما ..مزید پڑھیں