اسلام آباد: عثمان بزدار نے تنخواہوں اور مراعات میں اضافے والا فیصلہ واپس لے لیا!

اسلام آباد: تنخواہیں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ کرنے والے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے کپتان وزیراعظم عمران خان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ، وزراء اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات ..مزید پڑھیں

Advertisements

عثمان بزدارکی وزیراعظم کوسانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ لاہور پہنچے جہاں اعلیٰ سطح کے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم ڈھٹائی سے عثمان بزدار کا دفاع کر رہے: بلاول

کندھ کوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعتراض اٹھایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار میں ایسی کیا بات ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈھٹائی سے ان کا دفاع کررہے ہیں؟ کندھ کوٹ ..مزید پڑھیں

’72 گھنٹوں میں سانحہ ساہیوال پر انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے سانحہ ساہیوال پر انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ 72 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ..مزید پڑھیں

ساہیوال واقعے کے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران ساہیوال واقعے میں اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور حکام کی جانب سے وزیراعلیٰ کو رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ ..مزید پڑھیں

پنجاب میں نااہلی اور نکما پن اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے: چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ سے متعلق از خود نوٹس کیس میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور ریمارکس دیے کہ پنجاب میں ..مزید پڑھیں

توقعات پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہوں، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ توقعات پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہوں اور سو دنوں میں اتنا کام کیا ہے کہ ریکارڈ قائم کریں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

ہماری طاقت عوام ہیں اور ان کے مسائل اپنے مسائل سمجھتا ہوں، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ عام آدمی کا معیارزندگی بہترکرنے کے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے مختلف شہروں سے آئے شہریوں نے ملاقات کی، لوگوں سے مصافحہ ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہیڈ مرالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا

لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے ہیڈ مرالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا اور کہا منصوبے کے افتتاح سے بجلی بحران کے خاتمے میں کافی مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی پنجاب سردارمحمد عثمان بزدار ..مزید پڑھیں