شہباز شریف نیب کی عدالت میں جا کر ڈرامے کرتے ہیں، شہزاد اکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے سنا ہے کہ شہباز شریف آج کل نیب تحویل میں خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ شہباز ..مزید پڑھیں

Advertisements

سانحہ بلدیہ کیس : سزا یافتہ ملزمان کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں سزا یافتہ ملزمان رحمان بھولا اور زبیرچریا سمیت 5 ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں سزا کے خلاف اپیلیں دائر کرنے والے ملزمان رحمان ..مزید پڑھیں

بابری مسجد شہادت کیس : لکھنو کی عدالت نے 28 سال بعد تمام ملزمان کو بری کردیا

عدالت لکھنو کی عدالت نے 28 سال بعد بابری مسجد شہادت کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو کی عدالت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما ایل کے ..مزید پڑھیں

جعلی اکاونٹس کیسز : آصف زرداری کو 3 کرپشن ریفرنسز میں بری کرنے کی درخواستیں خارج

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 3 کرپشن ریفرنسز میں آصف زرداری کو بری کرنے کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ پارک لین، میگا منی لانڈرنگ اور ہریش اینڈ کمپنی ریفرنسز میں عدالت کا ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو سرکاری گھر غیرقانونی مکینوں سے دو ماہ میں خالی کرانے کا حکم

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو سرکاری گھر غیرقانونی مکینوں سے دو ماہ میں خالی کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سرکاری گھروں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سندھ حکومت کو ..مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پھل فروشوں، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی لگادی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پھل فروشوں، میڈیکل سٹورز، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ عدالت نے محکمہ تحفظ ماحول کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کروانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ..مزید پڑھیں