علیم خان کی سوسائٹی کے خلاف روز درخواستیں آرہی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب کے سینیر وزیر علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف زمینوں پر مبینہ قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ علیم خان کی ..مزید پڑھیں

Advertisements

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس: علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں مسلسل عدم حاضری کے سبب علیم خان کے وارنٹ جاری کئے، ..مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس: رہنما تحریک انصاف علیم خان کی درخواست ضمانت منظور

لاہور: ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیر بلدیات علیم خان نے نیب کی گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا اور ضمانت کی درخواست کی تھی۔ علیم خان کی درخواست ..مزید پڑھیں

علیم خان کوجوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، نیب کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا

لاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے نیب کو آئندہ سماعت پر حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم ۔ سماعت شروع ہوئی ..مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا علیم خان کے مقدمے سے متعلق بیان کا نوٹس لے لیا گیا

وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیانات کا نوٹس لے لیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فواد چوہدری کے علیم خان کے مقدمے سے متعلق بیان کا نوٹس لیا گیا ہے، فواد چوہدری ..مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 مارچ تک توسیع کردی

لاہور: احتساب عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 مارچ تک توسیع کردی۔ نیب حکام جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر سخت سکیورٹی میں علیم خان کو لے کر لاہور کی احتساب عدالت پہنچے جہاں ..مزید پڑھیں