نہ کسی کے سامنے جھکا ہوں، نہ کبھی جھکوں گا، وزیراعظم عمران خان کا واشنگٹن میں خطاب

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے ایک روز قبل وزیر اعظم عمران خان نے واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ کسی کے سامنے جھکے ہیں اور نہ کبھی جھکیں گے۔ کیپیٹل ون ..مزید پڑھیں

Advertisements

عمران خان کا دورہ امریکا: تعلقات بہتر بنانے کا موقع ہے، ٹرمپ انتظامیہ

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورہ پر امریکا پہنچ گئے جہاں ان کا امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان سیکیورٹی قافلے میں واشنگٹن میں سفیر پاکستان کی رہائشگاہ پاکستان ہاؤس پہنچے ..مزید پڑھیں

کرپٹ عناصر کو میانوالی جیل میں ڈالیں، سارا پیسہ واپس کردیں گے، شیخ رشید

میانوالی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کا آسان نسخہ بتادیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے کے ہمراہ میانوالی ایکسپریس کا افتتاح کیا، میانوالی ایکسپریس لاہور سے براستہ سرگودھا ..مزید پڑھیں

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو تیل فراہمی جولائی سے شروع ہوگی

اسلام آباد: پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے تیل فراہمی جولائی سے شروع ہوگی، تیل کی مجموعی لاگت 9.9 ارب ڈالر ہے۔ سعودی سفارتخانے کے مطابق پاکستان کو آج سے ماہانہ 275 ملین ڈالر کا تیل فراہم کیا جائے ..مزید پڑھیں

عمران خان سے حساب لوں گا، بہت جلد چھٹی ہو گی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران سے حساب لوں گا، بہت جلد چھٹی ہو گی، انہیں ترین کا پیسہ، امپائر کی انگلی نہ تعویز بچا سکیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے گوجر خان میں جلسے سے خطاب ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں وزیراعظم کیلئے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے ایوان میں وزیراعظم عمران خان کے لیے ’سلیکٹڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت ہوا ..مزید پڑھیں

قومی دولت لوٹنے والوں کو احتساب کے عمل سے گزرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ لوٹ مار کرنے والوں کو احتساب کے شکنجے سے گزرنا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان سے حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے وفد نے چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں ملاقات کی ..مزید پڑھیں