سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو تیل فراہمی جولائی سے شروع ہوگی

اسلام آباد: پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے تیل فراہمی جولائی سے شروع ہوگی، تیل کی مجموعی لاگت 9.9 ارب ڈالر ہے۔ سعودی سفارتخانے کے مطابق پاکستان کو آج سے ماہانہ 275 ملین ڈالر کا تیل فراہم کیا جائے ..مزید پڑھیں

Advertisements

عمران خان سے حساب لوں گا، بہت جلد چھٹی ہو گی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران سے حساب لوں گا، بہت جلد چھٹی ہو گی، انہیں ترین کا پیسہ، امپائر کی انگلی نہ تعویز بچا سکیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے گوجر خان میں جلسے سے خطاب ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں وزیراعظم کیلئے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے ایوان میں وزیراعظم عمران خان کے لیے ’سلیکٹڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت ہوا ..مزید پڑھیں

قومی دولت لوٹنے والوں کو احتساب کے عمل سے گزرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ لوٹ مار کرنے والوں کو احتساب کے شکنجے سے گزرنا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان سے حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے وفد نے چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں ملاقات کی ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان اور مودی کے درمیان مصافحہ، مختصر بات چیت

بشکک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور نریندر مودی نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور دونوں وزرائے اعظم میں مختصر بات چیت بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکک ..مزید پڑھیں

بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی ..مزید پڑھیں

باہر نکل کر دیکھو عوام تمہیں کیسےکوس رہی ہے: مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈرز کو چن چن کر گرفتار کرنے سے جعلی اعظم جواب سے نہیں بچ سکتا۔ اسلام ..مزید پڑھیں