موجودہ حکومت کے خلاف ہرطبقہ احتجاج کررہا ہے، بلاول بھٹو

گلگت بلتستان: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے ساتھ وفاق میں بھی حکومت بنائیں گے۔ عمران خان جیسے شخص کا نام لینے پر بھی تکلیف ہوتی ہے، مریم نواز نگر میں جلسے سے خطاب کرتے ..مزید پڑھیں

Advertisements

بلاول بھٹو اور مریم نواز بہکی بہکی باتیں کررہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز سے متعلق علی امین گنڈاپور کے الفاظ پر تحفظات ہوسکتے ہیں، لیکن سوچ پر ان کے ساتھ ہوں۔ ‘عمران صاحب جان بوجھ کر شہبازشریف ..مزید پڑھیں

‘عمران صاحب جان بوجھ کر شہبازشریف کی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہیں’

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی کمر کی تکلیف میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ عمران خان جیسے شخص کا نام لینے پر بھی تکلیف ہوتی ہے، مریم نواز مریم ..مزید پڑھیں

چاہتا ہوں پاکستان کو کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے پاکستان کو ایسا ملک بنانے کی خواہش ہے جسے کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں۔ حسن ابدال ریلوے اسٹیشن اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ..مزید پڑھیں

اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ڈھائی سال کوکارکردگی کے سال قرار دے دیا اور کہا کہ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ حکومتی اتحادیوں کے اعزاز ..مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی آڑ میں کھیلا جانے والا کھیل اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ انکی اپنی جماعت کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ سماجی رابطے کی ..مزید پڑھیں

ہم نے سندھ میں مفت علاج کےاسپتالوں کا جال بچھا دیا ہے، بلاول بھٹو

استور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام پیسے وزیروں سے لے کر ووٹ تیرکو دیں۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ استورمیں انتخابی جلسے سے خطاب ..مزید پڑھیں

رسول کریم ﷺ کی شان میں توہین مسلمان برداشت نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رسول کریم ﷺکی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا ان کی ذات اقدس کی حرمت مسلمانوں کے لئے بہت اہم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا کے صدر ہرزیگووینا ..مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت گلگت بلتستان کو ابھی تک حصہ نہیں ملا، بلاول بھٹو

غذر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست منافقت پرمبنی ہے۔ فیاض الحسن عہدے سے فارغ، فردوس عاشق معاون خصوصی اطلاعات پنجاب تعینات یاسین غذر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ..مزید پڑھیں

نہ ہم نے این آر او مانگا نہ این آر او عمران خان سے چاہتے ہیں، ایاز صادق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ  میری کہی ہوئی بات کو حکومتی ارکان افواج پاکستان پر ڈال رہے ہیں اور یہ پاکستان کی خدمت نہيں۔ ہمیں میر جعفر ، میر صادق اور ..مزید پڑھیں