وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر روانہ

وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف اور مشیر تجارت عبدالزاق داؤد بھی ..مزید پڑھیں

Advertisements

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست صاحبزادہ جہانگیر کا عہدہ لینے سے انکار

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست صاحبزادہ جہانگیرعرف چیکو نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے انکار کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق صاحبزادہ جہانگیر نے سوشل میڈیا پر تنقید کے باعث عہدہ لینے سے معذرت کرلی ہے ۔ صاحبزادہ ..مزید پڑھیں

موجودہ اقتصادی صورتحال مشکل اقتصادی فیصلوں کا تقاضا کرتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے بڑی کاروباری شخصیات اور اقتصادی ماہرین نے ملاقات کی جس میں موجودہ اقتصادی صورتحال اور معیشت کی  ترقی کے حوالے سے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا اور کہا کہ پاکستان کو درختوں کی بہت ضرورت ہے۔ پانچ سال بعد پاکستان یورپ سے زیادہ صاف نظر آئے گا، ایسا پاکستان ..مزید پڑھیں

نئے پاکستان کا خواب دکھانے والوں کو عوام ضمنی الیکشن میں مسترد کردیں گے، سعد رفیق

لاہور: سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کا خواب دکھانے والوں کو عوام ضمنی انتخابات میں مسترد کر دیں گے، ہماری جماعت کامیاب ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم آفس میں ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں معاشی صورت حال کی بہتری کے اقدامات اور آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کی حکمت عملی پر کابینہ کو اعتماد میں لیے جانے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا اپنے دفتر میں شکایات سیل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست رابطے کے لیے اپنے دفتر میں شکایات سیل بنانے کا فیصلہ کرلیا، جہاں وزیراعظم اور اراکین قومی اسمبلی عوام کی شکایات سنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے اپنے ..مزید پڑھیں