عمران خان کی نواز شریف اور زرداری سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے گھر والوں سے پوچھیں تو وہ بھی انہیں کرپٹ ہی کہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے ..مزید پڑھیں

Advertisements

جب تک عام لوگوں کے لیے پیسے کا انتظام نہیں کریں گے، گھر نہیں بنائے جاسکتے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کا مائنڈ سیٹ تبدیل ہو چکا، اب سوچ یہ ہے کہ غربت کیسے ختم کی جائے۔ اسلام آباد میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے لیے مالیاتی پالیسی کے اجرا ء کی ..مزید پڑھیں

عمران خان کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ loading… ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان بزدل قرار!

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو بزدل قرار دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تھر کے علاقے چھاچھرو میں صحت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب بلاول بھٹو زرداری کو شدید ..مزید پڑھیں

عادل الجبیرکی وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات، ولی عہد کے پیغامات پہنچائے

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے ملاقات کر کے سعودی فرمانروا اور ولی عہد کے پیغامات پہنچائے۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات ..مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی پہلے سے کم ہوئی لیکن خطرہ برقرار ہے: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان اور بھارت میں کشیدگی پہلے سے کم ہوئی لیکن خطرہ برقرار ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی پارٹی نے ..مزید پڑھیں

مسعود اظہر کو حراست میں لینے یا نہ لینے کا فیصلہ عمران خان کا ہوگا: ذرائع

کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو حراست میں لینے یا نہ لینے سے متعلق فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ وزارت داخلہ کے اجلاس میں مولانا مسعود اظہر کے بھائی مفتی عبدالرؤف اور بیٹے حماد اظہر کی ..مزید پڑھیں

دو جوہری طاقت رکھنے والے ملکوں کو جنگ کا سوچنا بھی نہیں چاہیے: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ دو جوہری طاقت رکھنے والے ملکوں کو جنگ کا سوچنا بھی نہیں چاہیے اس لیے ہم کشیدگی کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ قومی اسمبلی ..مزید پڑھیں

عمران خان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: وزراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بینک اکاونٹس کھولنے ..مزید پڑھیں