پاکستان اور بھارت میں کشیدگی پہلے سے کم ہوئی لیکن خطرہ برقرار ہے: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان اور بھارت میں کشیدگی پہلے سے کم ہوئی لیکن خطرہ برقرار ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی پارٹی نے ..مزید پڑھیں

Advertisements

مسعود اظہر کو حراست میں لینے یا نہ لینے کا فیصلہ عمران خان کا ہوگا: ذرائع

کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو حراست میں لینے یا نہ لینے سے متعلق فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ وزارت داخلہ کے اجلاس میں مولانا مسعود اظہر کے بھائی مفتی عبدالرؤف اور بیٹے حماد اظہر کی ..مزید پڑھیں

دو جوہری طاقت رکھنے والے ملکوں کو جنگ کا سوچنا بھی نہیں چاہیے: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ دو جوہری طاقت رکھنے والے ملکوں کو جنگ کا سوچنا بھی نہیں چاہیے اس لیے ہم کشیدگی کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ قومی اسمبلی ..مزید پڑھیں

عمران خان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: وزراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بینک اکاونٹس کھولنے ..مزید پڑھیں

محمد بن سلمان کے دورے سے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا، پاکستانی عوام معزز مہمان کی آمد کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

عمران خان نے پاکستان ریلوے لائیو ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان پاکستان ریلوے لائیو ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سمیت دیگر حکام نے شرکت ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد جنرل (ر) راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس ..مزید پڑھیں