عثمان بزدارکی وزیراعظم کوسانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ لاہور پہنچے جہاں اعلیٰ سطح کے ..مزید پڑھیں

Advertisements

ہماری بارانی فصلوں کے لیے یہ بارشیں بروقت ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی بارشیں اور برفباری حقیقت میں اللہ کا انعام ہیں۔ آج کل پاکستان کے شہری علاقوں میں موسم سرما کی بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ..مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاحت میں اتنی طاقت ہے کہ سوئٹزرلینڈ بھی کچھ نہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہی ملک جو آج مشکل حالات میں ہے، انشاء اللہ یہی ملک ترقی پزیر ممالک کے لیے مثال بنے گا۔ بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ کے اجراء کی تقریب سے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 20 نکاتی ایجنڈے اور دیگر اہم امور پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ساہیوال واقعہ کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ پر ..مزید پڑھیں

ہماری سرزمین کی شاندار خوبصورتی کا کوئی ثانی نہیں: عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کو حکومتی اشرافیہ کے لیے آفت قرار دیدیا۔ وزیراعظم عمران خان اکثر سوشل میڈیا پیغامات کے لیے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا سہارا لیتے رہتے ہیں۔ اس بار وزیر ..مزید پڑھیں

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا عمران خان پانچ سال نکال سکیں: آصف زرداری

بدین: سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پیشگوئی کی ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا عمران خان پانچ سال نکال سکیں۔ بدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نےکہا کہ ہم نے ہمیشہ ..مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد کا کریڈٹ عمران خان کی پالیسیوں کو دیتاہوں: سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپوزیشن کے اتحاد کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں کو دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا ..مزید پڑھیں