وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس جاری۔ اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائے گا۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی واقتصادی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا۔ وزیراعظم دورہ سعودی عرب پرکابینہ کواعتماد میں لیں گے ..مزید پڑھیں

Advertisements

عمران خان چاہتے ہیں مسلمان ممالک میں تنازعات میں کمی ہو، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں مسلمان ممالک میں تنازعات میں کمی ہو، پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان اسلامی ممالک میں اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا ..مزید پڑھیں

آج سرمایہ کاری کانفرنس میں عمران خان پاکستان کی نمائندگی کریں گے

ریاض: وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب میں سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ پہنچے تھے۔ جہاں مدینہ کے گورنر شہزادہ فیصل ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، پہلے مرحلے پر وزیرِ اعظم مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ منوّرہ پہنچنے پر مدینے کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر روانہ

وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف اور مشیر تجارت عبدالزاق داؤد بھی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست صاحبزادہ جہانگیر کا عہدہ لینے سے انکار

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست صاحبزادہ جہانگیرعرف چیکو نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے انکار کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق صاحبزادہ جہانگیر نے سوشل میڈیا پر تنقید کے باعث عہدہ لینے سے معذرت کرلی ہے ۔ صاحبزادہ ..مزید پڑھیں

موجودہ اقتصادی صورتحال مشکل اقتصادی فیصلوں کا تقاضا کرتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے بڑی کاروباری شخصیات اور اقتصادی ماہرین نے ملاقات کی جس میں موجودہ اقتصادی صورتحال اور معیشت کی  ترقی کے حوالے سے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات ..مزید پڑھیں