عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائش گاہ ترک کر دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائش ترک کر دی ہے، اب وہ بنی گالہ میں ہی مستقل رہائش رکھیں گے۔ عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائش ترک کر دی، وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کے ..مزید پڑھیں

Advertisements

وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد جنرل (ر) راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس ..مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر او نہیں ملے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کردیا۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر ..مزید پڑھیں

عثمان بزدارکی وزیراعظم کوسانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ لاہور پہنچے جہاں اعلیٰ سطح کے ..مزید پڑھیں

ہماری بارانی فصلوں کے لیے یہ بارشیں بروقت ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی بارشیں اور برفباری حقیقت میں اللہ کا انعام ہیں۔ آج کل پاکستان کے شہری علاقوں میں موسم سرما کی بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ..مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاحت میں اتنی طاقت ہے کہ سوئٹزرلینڈ بھی کچھ نہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہی ملک جو آج مشکل حالات میں ہے، انشاء اللہ یہی ملک ترقی پزیر ممالک کے لیے مثال بنے گا۔ بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ کے اجراء کی تقریب سے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 20 نکاتی ایجنڈے اور دیگر اہم امور پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ساہیوال واقعہ کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ پر ..مزید پڑھیں