‘ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملکی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں’

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنی سیاست چمکانے کیلئے اداروں پر انگلیاں اٹھانے والے کسی قیمت جمہوریت کے علمبردار نہیں ہوسکتے۔ مستونگ میں کرونا کے مریضوں کو لانے والی ایمبولینس سے چرس برآمد وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی ..مزید پڑھیں

Advertisements

قوم کو کمزور کرکے کہا جا رہا ہےکہ ملک چل رہا ہے، مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے تسلیم کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں حلف اٹھاکر غلطی کی۔ مستونگ ..مزید پڑھیں

ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم ہوتا دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن سینیٹ کے الیکشن اور ضمنی انتخابات دونوں میں حصہ لے گی۔ مستونگ میں کرونا کے مریضوں کو لانے والی ایمبولینس سے چرس برآمد شیخ رشید نے گفتگو کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی انگریز سامراج کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نالائق طالبعلم نقل کے باوجود فیل ہو رہا ہے۔ نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ پاکستان نے مسترد کر ..مزید پڑھیں

‘دنیا میں منافقت کی سیاست کا مقابلہ ہو تو شریف خاندان پہلے نمبر پر آئے گا’

اسلام آباد: معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا میں منافقت کی سیاست کا مقابلہ ہو تو شریف خاندان واضح برتری سے پہلے نمبر پر آئے گا۔ شہباز شریف اگر نواز شریف کے وفادار نہ ..مزید پڑھیں

معیشت تباہ، مہنگائی نے عوام کو قتل کردیا اور ذمہ دار نوازشریف؟ مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں وفداسرائیل بھجوانے کی پرزور تردید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے دور میں ایسا کوئی دورہ یا رابطہ نہیں ہوا۔ ے یو ..مزید پڑھیں

‘حکومت اپنے استعفی اور عام انتخابات کا اعلان کرے پھر بات چیت ہو سکتی ہے’

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ میں ہیتھار پھینکنے والوں میں سے نہیں۔ ے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 ..مزید پڑھیں

نواز شریف کی ڈیپورٹیشن پر ابھی برطانیہ نے فیصلہ کرنا ہے، شہزاد اکبر

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ڈیپورٹیشن کا برطانیہ سے کہا ہے اور برطانیہ نے اس حوالے سے ابھی فیصلہ کرنا ہے۔ مشیر داخلہ و احتساب شہزاد ..مزید پڑھیں

جب حساب کتاب کا علم نہیں تو کس نے کہا تھا کہ حکومت میں آؤ، مولانا فضل الرحمن

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ’جب دو اور دو چار نہيں سمجھتے تو حکومت لی کیوں تھی‘۔ نااہل ..مزید پڑھیں