نوازشریف کی واپسی، حکومت نے وزارت خارجہ اور ایف آئی اے کو ٹاسک سونپ دیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سخت ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کی ایجنسیوں اور مسلح افواج سے ملاقاتوں پر پابندی لگادی ..مزید پڑھیں

Advertisements

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کی ایجنسیوں اور مسلح افواج سے ملاقاتوں پر پابندی لگادی

سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کی مسلح افواج اور ایجنسیوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگادی۔ بہترین مستقبل کیلئے ہمیں ماضی کی غلطیوں کو بھول کر آگے بڑھنا ہوگا، شاہ محمود قریشی سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ..مزید پڑھیں

عمران خان نیب کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کرنا بند کریں، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے بوکھلائے عمران خان اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔ شہباز شریف کو ..مزید پڑھیں

کٹھن حالات میں اعلی کارکردگی دکھانا عمران خان کی حقیقی پہچان ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات اور خدشات کو وقت نے غلط ثابت کر دکھایا۔ افغانستان میں امن و استحکام طاقت کے ذریعے باہر سے تھوپا نہیں جا سکتا، ..مزید پڑھیں

افغانستان میں امن و استحکام طاقت کے ذریعے باہر سے تھوپا نہیں جا سکتا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام طاقت کے ذریعے باہر سے تھوپا نہیں جا سکتا، صرف افغانستان کی قیادت اور افغانوں کی شمولیت سے ہی پائیدار امن ممکن ہے۔ حکومت من پسند افراد کو ..مزید پڑھیں

‘شہباز شریف گلگت الیکشنز کے پیچھے چھپ کر احتساب سے بچنا چاہتے ہیں’

اسلام آباد: معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ چھوٹے میاں اپنے کرتوتوں کی وجہ سے احتساب کے شکنجے میں ہیں۔ ملک میں کرپشن سے جو کچرا پھیلا ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان اسے ختم کریں گے، شیخ ..مزید پڑھیں

ملک میں کرپشن سے جو کچرا پھیلا ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان اسے ختم کریں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملنا اعزاز کی بات ہے۔ ابھی ملاقاتوں کا ذکر کیا، ٹیلیفون ڈیٹا لیک کیا تو ملک میں قیامت آ جائے گی۔ سپریم کورٹ ..مزید پڑھیں

عمران خان نیب کے ذریعے شہباز شریف کو کیوں گرفتار کرانا چاہتے ہیں؟ مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ملک پر مسلط ہیں، 2018 کے آر ٹی ایس کو بٹھانے کا تسلسل جاری ہے، گلگت بلتستان کے انتخابات آ رہے ہیں، یہ شہباز شریف کو گرفتار کرانا چاہتے ہیں ..مزید پڑھیں

وزیراعظم آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پاکستانی وقت کے مطابق رات 11سے 12بجے کے درمیان نشر ہوگا۔ریکارڈنگ مکمل کرلی ..مزید پڑھیں