عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ  کے دوسرے روز مختلف شہروں میں سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری۔ ملک میں فی کلو چینی کی قیمت 100 روپے تک پہنچ گئی ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے ..مزید پڑھیں

Advertisements

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ: سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں روح پرور اجتماعات ہوئے۔ حاجیوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز عید ادا کی۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ..مزید پڑھیں

حفاظتی تدابیر اختیار کرلیں تو عیدالاضحیٰ کا مرحلہ بھی گزر جائے گا، اسد عمر

پشاور: اسد عمر نے کہا مویشی منڈیوں میں سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا استعمال کریں، پورے خطے میں کورونا کے حوالے سے حوصلہ افزاء صورت حال پاکستان میں ہے، عید پر عوام تفریحی مقامات پر جانے سے گریز ..مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عیدالاضحٰی پر دو ہفتے کی تعطیلات کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے عیدالاضحٰی پر دو ہفتے کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ ن لیگ اور پی پی پی کا حکومت کیخلاف جوائنٹ اپوزیشن ایکشن کمیٹی بنانے کا اعلان سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مملکت میں سرکاری ملازمین کے ..مزید پڑھیں

عیدالاضحی پر ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عیدالاضحی کیلئے جاری ایس او پیزپر سختی سے عملدر آمد کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، احتیاط کا دامن تھام ..مزید پڑھیں

سعودی عرب، خلیجی ریاستوں، روس، ترکی میں آج عید الضحیٰ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ عیدالاضحیٰ کا سب سے بڑا اجتماع مسجدالحرام میں ہوا جب کہ مسجد نبوی ﷺ میں بھی نماز عید ادا کی ..مزید پڑھیں