اداکارہ ماہرہ خان نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور: پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ’انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹول‘ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔  اداکارہ ماہرہ خان کو ایوارڈ اپنی فلم ’ہو من جہاں‘ میں بہترین اداکاری پر دیا گیا ہے، ..مزید پڑھیں

Advertisements