‘وزرا کا مجرموں کو سرعام پھانسی کا مطالبہ متشدد سوچ کی عکاسی ہے’

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزراء اور پڑھےلکھے طبقات کا سرعام پھانسی کا مطالبہ  کرنا ہمارے معاشرے کی متشدد سوچ کا عکاس ہے۔ موٹروے زیادتی کیس: ملزم وقارالحسن پولیس کے سامنے پیش سماجی ..مزید پڑھیں

Advertisements

‘جدید ٹیکنالوجی کی طلب کو سامنے رکھتے ہوئے 10 سالہ پالیسی بنانا ہوگی’

اسلام آباد: وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں رواں سال سے الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی۔ ایف اے ٹی ایف پر حکومت کو شکست نہیں، اپوزیشن بے نقاب ہوئی، شیخ رشید اسلام آباد میں ..مزید پڑھیں

نواز شریف کی جعلی رپورٹس بنانے والوں کو نشان عبرت بنانا چاہئے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ اور میڈیکل رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ..مزید پڑھیں

‘پنجاب کی پارلیمان میں روزانہ ہر ممبر نئی تحریک لے آتا ہے’

H اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب کی پارلیمان میں ہر ممبر روزانہ ایک نئی تحریک لے آتا ہے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش پنجاب اسمبلی میں پاس کیے جانے ..مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی جہالت ہے جو اپنے آپ کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں، منیب الرحمان

کراچی: رویت ہلال کمیٹی چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ یہ فواد چوہدری کی جہالت ہے جو اپنے آپ کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ..مزید پڑھیں