نیب نے نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش کر دی۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ..مزید پڑھیں

Advertisements

مخدوم امین فہیم کے بیٹے کو نیب نے حراست میں لے لیا

کراچی: قومی احتساب بیورو نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق تعلقہ ہالا کے سابق ناظم مخدوم جلیل الزماں ..مزید پڑھیں

نیب نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخواہ نے جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں مولانا فضل الرحمان ..مزید پڑھیں

نیب سہیل انور سیال اور ان کے رشتے داروں کے گھر چھاپے نہ مارے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو صوبائی وزیر برائے ایریگیشن سہیل انور سیال اور ان کے رشتے داروں کے گھر چھاپوں سے روک دیا۔ سہیل انور سیال نے نیب چھاپوں کے خلاف عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایا کہ ..مزید پڑھیں

قومی احتساب بیورو نے تجربہ کار وکلا کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ہائی پروفائل مقدمات میں تجربہ کار وکلا کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب کی جانب سے قومی احتساب بیورو تقرریوں سے متعلق کیس میں جمع کروائے گئے جواب ..مزید پڑھیں

شریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسر کا شہباز فیملی کے لئے منی لانڈرنگ کا اعتراف

لاہور: شریف فیملی کے چیف فنانشل افسر ملزم عثمان نے شہباز شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان سے اب تک ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ ..مزید پڑھیں

نیب کا آصف زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ضمنی ریفرنس میں مزید شواہد عدالت کے سامنے پیش کئے جائیں گے۔ خیال رہے پارک لین ریفرنس میں سابق ..مزید پڑھیں