عالمی وبا کی دوسری لہر میں کافی حد تک ٹھہراؤ آیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ عالمی وبا کی دوسری لہر میں کافی حد تک ٹھہراؤ آیا ہے، تعلیمی ادارے بند ہونے سے کورونا کیسز میں کمی آئی۔ ایسی حکومت کو عوام پر ..مزید پڑھیں

Advertisements

کورونا کے باعث سپر پاورز کی معیشت بھی غیر مستحکم ہوئی، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سٹاک ایکس چینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی برطرفی کی اپیل خارج کر دی ..مزید پڑھیں

کورونا وبا کی بدولت پوری دنیا کی معاشی گتھیاں الجھ کے رہ گئیں، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: (اے پی پی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر برق رفتاری سے کام جاری ہے۔ پی ڈی ایم نے حکومت کو 31 جنوری تک ..مزید پڑھیں

ایسے حالات نہیں چاہتے جس سے روزگار اور زندگیوں کو خطرہ ہو، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کورونا کی شدت کا احساس دلانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے رویے سے نہیں لگ رہا کہ انھیں کسی بات کی فکر ہے، کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ..مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، تعلیمی ادارے 24 نومبر سے بند کرنے کی تجویز

وفاقی وزارت تعلیم نے کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اپنی تجاویز صوبوں کو بھجوادیں۔ کورونا کی صورتحال بگڑی تو معیشت پر بھی اثرات ہوں گے، وزیراعظم وفاقی وزارت تعلیم نے تجویز ..مزید پڑھیں

‘کورونا کی جوصورت حال ہے ہمیں تو خود ساری چیزیں بند کردینی چاہیے’

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ   یہ تو ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرائے لیکن کورونا سے متعلق حکومت ..مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر: پاکستان میں مزید 33 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار  کرتی جارہی ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔ گلگت بلتستان کے عوام کا بھرپور اعتماد پر شکر گزار ہوں، وزیراعظم پاکستان ..مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر کے باعث ان ڈور شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی

کورونا وائرس کے روک تھام کیلئے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ہالز کے اندر (اِن ڈور) شادی کی تقریبات پر 20 نومبر سے 31 جنوری 2021 تک پابندی عائد کردی۔ مُلک میں کورونا ..مزید پڑھیں