ویرات کوہلی پر آن لائن جوئے بازی کو پرموٹ کرنے کا الزام

بھارتی ریاست مدراس کی ہائیکورٹ میں کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کیخلاف ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں ان پر آن لائن جوئے بازی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ وکیل نے اپنی درخواست میں ویرات کوہلی پر الزام ..مزید پڑھیں

Advertisements