عیدِ قرباں

عیدِ قرباں ہے، کچھ تو خیال کیجئے…

عیدِ قرباں چند دن کی دوری پر ہے، لیکن لگتا یہ ہے کہ قربان عوام ہورہے ہیں۔ کہیں مویشی منڈیوں میں ڈاکو دھاوا بول کر مویشی پال حضرات کو چونا لگا رہے ہیں تو کہیں بکرے کو بھیڑ کی کھال پہنا کر سادہ لوح افراد کو بیوقوف بناکر اپنا الو سیدھا کیا جارہا ہے۔ کئی …

عیدِ قرباں ہے، کچھ تو خیال کیجئے… Read More »