صرف نالوں کی صفائی کراچی میں مسئلے کا حل نہیں، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ قدرتی آبی گزرگاہوں پر عمارتیں بن گئی ہیں، نالوں کے ساتھ تجاوزات ہیں، جس کے باعث بارش کا پانی نہیں نکلتا، صرف نالوں کی صفائی مسئلے کا حل نہیں، لوکل ..مزید پڑھیں

Advertisements

مراد علی شاہ کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام بنانے والوں کے لیے امداد کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام بنانے والوں کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ ہم نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو اپنایا تاکہ معیشت چل سکے، وزیراعظم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ..مزید پڑھیں

جہاں کیسز زیادہ ہوں گے وہاں اقدامات بھی زیادہ لیے جائیں گے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مارکیٹیں کھلنے کے ایک ماہ بعد کورونا سے اموات میں بھی اضافہ ہوگا۔ ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات نہ ہوئے تو قحط کا خطرہ ہے، شہباز شریف ..مزید پڑھیں

ایسا طریقہ کار نہ اپنایا جائے کہ حکومت کو دوبارہ سختی کرنا پڑے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی ایس او پیز پر کسی نے عمل نہیں کیا، ایسا طریقہ کار نہ اپنایا جائے کہ حکومت کو دوبارہ سختی کرنا پڑے۔ پاکستان نے کلبھوشن معاملے ..مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 12 سے گھٹ کر 8.15 فیصد ہوگئی، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 12 سے کم ہوکر 8.15 فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کی صورتحال پر وڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ ..مزید پڑھیں

383 کیسز میں سے سب سے زیادہ 273 کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں پہلی بار 383 کیسز سامنے آئے جس میں سے سب سے زیادہ 273 کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ کی صورتحال سے متعلق اپنے ویڈیو پیغام ..مزید پڑھیں