تمام کاروباری حضرات ایس او پیز پر عمل درآمد کو لازمی بنائیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران ماسک پہننا اور ایک دوسرے سے دور رہنا زندگی کا معمول بنائیں۔ شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، 2اہلکار شہید مراد علی ..مزید پڑھیں

Advertisements

اس صورتحال میں ہم سب کو اپنی آنکھیں کھولنی ہوں گی، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جس میں زیادہ تعداد کراچی کی ہے۔ صوبے میں کیسز میں ..مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا تین چار بچوں کے ساتھ ڈبل سواری کی اجاز ت نہیں، آٹو موبائل انڈسٹری بھی نہیں کھول رہے۔ کروناوائرس: وزیراعظم کا ..مزید پڑھیں

اپنے خاندان اور دوستوں کی زندگی کی حفاظت میں اپنا کردار ادا کریں، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومتی فیصلوں پر عملدرآمد کر کے کورونا کو شکست دیں۔ چینی بحران کی تحقیقات کے دوران بے نامی چینی کاروبار بھی سامنے آگئے سندھ میں ..مزید پڑھیں

اگر ٹیسٹ کرنے کی استعداد بڑھائی جائے تو شاید بہت زیادہ کیسز ظاہر ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہوٹلز کو قرنطینہ میں تبدیل کرنے کے احکامات کیخلاف درخواست خارج ..مزید پڑھیں

کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بڑا فیصلہ، سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر  میں  رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ ویڈیو بیان میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں، علمائے کرام اور دیگر حکام سے مشاورت کے بعد فیصلہ ..مزید پڑھیں

ابھی تک چین سے سندھ میں کورونا وائرس کا کوئی کیس نہیں آیا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے چین سے صوبے میں آنے والے کسی بھی فرد میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جب ..مزید پڑھیں

بخار میں مبتلا افراد میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ جائیں، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شائقین سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نزلہ اور بخار میں مبتلا افراد میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ جائیں۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے نیشنل اسٹیڈیم میں آنے والے تماشائیوں کو کورونا وائرس ..مزید پڑھیں