حکومت شہباز شریف اور نواز شریف کے بغض میں ملک دشمنی کررہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہنا ہے کہ حکومت پاکستان جھوٹے برطانوی صحافی کا دفاع کررہی ہے۔ اسلام ..مزید پڑھیں

Advertisements

سلیکٹڈ کی آوازیں جلسوں کو روکنے سے بند نہیں ہوں گی، مریم اورنگزیب

لاہور: مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب جلسے کی اجازت اس لیے نہیں دیتے کیوں کہ انہیں نواز شریف کے نعروں کی گونج سے ڈرلگتا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ اور ..مزید پڑھیں

بجٹ کےخلاف حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں کے لئے اپوزیشن کی کمیٹی تشکیل

پارلیمنٹ میں موجود اپوزیشن جماعتوں نے بجٹ کے حوالے سے حکومت کی اتحادی جماعتوں کی حمایت کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ کمیٹی وفاقی بجٹ 20-2019 کی منظوری ..مزید پڑھیں

عمران صاحب پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہر کھلاڑی قوم کا فخر ہے، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کےخلاف میچ پر پوری قوم اپنی ٹیم کو دعائیں دے رہی ہے اور نالائق اعظم اپنی ٹیم کو ریلو کٹا ..مزید پڑھیں

اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنا کر عمران خان کا دماغی معائنہ کیا جائے, مریم اورنگزیب

اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن کی تجویز کو اپوزیشن کو دھمکانے کی کوشش قرار دیا اور کہا کہ ایک نہیں دس انکوائری کمیشن بنائیں ہمارے پاس ایک ایک ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کو جب جھوٹ کا ریکارڈ بنانا ہوتا ہے تو پیغام ریکارڈ کرواتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے پیغام پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ عمران صاحب آپ کو جب بھی بڑے جھوٹ کا ریکارڈ بنانا ہوتا ہے تو آپ ریکارڈ ..مزید پڑھیں

عمران خان کے گھبرانے کا وقت شروع، ڈھیل کا وقت ختم ہوا: مریم اورنگزیب

لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف وطن واپس آگئے، اب عمران خان مصنوعی بیانیے سے عوام کو بیوقوف نہیں بناسکتے اور اب ان کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ مریم اورنگزیب نے ..مزید پڑھیں

نواز شریف عید پر والدہ، بیٹی اور گھر والوں کو نہ مل سکے, مریم اورنگزیب

لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کوٹ لکھپت جیل میں قید پارٹی قائد نواز شریف سے عید کے روز بھی ملاقات کی اجازت نہ دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔  مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا ..مزید پڑھیں

ہم نئے صوبوں کے قیام کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ڈیل سے توجہ ہٹانے کیلئے حکومت کو اچانک جنوبی پنجاب صوبے کی یاد آگئی۔ مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں ..مزید پڑھیں

عمران خان کے ماضی کے دعوے اور وعدے ان کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان کے مُڑ کے پیچھے دیکھنے میں صرف شرمندگی و رسوائی ہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی ..مزید پڑھیں