کٹھ پتلی حکومت سے بات کرنا گناہ سمجھتی ہوں، مریم نواز

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت سے بات کرنا گناہ سمجھتی ہوں، بیک ڈور ڈپلومیسی کی عادی نہیں ہوں، یہ حکومت جمہوری طریقے سے ہی گرے گی۔ ہماری تحریک سے ..مزید پڑھیں

Advertisements

کوئٹہ: کٹھ پتلیوں کا تماشا ختم ہونے والا ہے، مریم نواز

گوجرانوالا اور کراچی کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عوامی طاقت کے مظاہرے کے لیے کوئٹہ میں میدان سجا لیا ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکا،2 افراد جاں بحق اور7 ..مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز مل کر کھیل کھیل رہے ہیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد: مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی۔ انٹیلی جنس ایجنسیز نے بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی ..مزید پڑھیں

کراچی: اپوزیشن کا دوسرا پاور شو، مریم نواز، بلاول اور فضل الرحمان اسٹیج پر پہنچ گئے

کراچی: حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم آج کراچی میں اپنی عوامی طاقت کا مظاہرہ کررہا ہے، باغ جناح میں سیاسی کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، خطاب کے لیے مریم نواز، بلاول، اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر سیاسی ..مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: اپوزیشن اتحاد کا حکومت کے مخالف پہلا جلسہ، مریم نواز جلسہ گاہ پہنچ گئیں

گوجرانوالہ: پی ڈی ایم کے آج گوجرانوالہ میں ہونے والے جلسے کو چند گھنٹے باقی رہ گئے، جناح سٹیڈیم میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں، کارکنوں کا جوش وجذبہ عروج پر پہنچ گیا۔ متحدہ اپوزیشن پی ڈی ایم کا آج ..مزید پڑھیں