اب این آر او کی ضرورت عمران خان کو ہے، مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اپنا قد بڑا کرنے کیلئے نواز شریف کے نام کی رٹ لگاتے ہیں، اب یہ معاملات زیادہ دیر نہیں چل سکتے، اب این آر او کی ضرورت عمران خان کو ہے، ..مزید پڑھیں

Advertisements

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز مل کر کھیل کھیل رہے ہیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد: مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی۔ انٹیلی جنس ایجنسیز نے بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی ..مزید پڑھیں

کراچی: اپوزیشن کا دوسرا پاور شو، مریم نواز، بلاول اور فضل الرحمان اسٹیج پر پہنچ گئے

کراچی: حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم آج کراچی میں اپنی عوامی طاقت کا مظاہرہ کررہا ہے، باغ جناح میں سیاسی کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، خطاب کے لیے مریم نواز، بلاول، اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر سیاسی ..مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: اپوزیشن اتحاد کا حکومت کے مخالف پہلا جلسہ، مریم نواز جلسہ گاہ پہنچ گئیں

گوجرانوالہ: پی ڈی ایم کے آج گوجرانوالہ میں ہونے والے جلسے کو چند گھنٹے باقی رہ گئے، جناح سٹیڈیم میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں، کارکنوں کا جوش وجذبہ عروج پر پہنچ گیا۔ متحدہ اپوزیشن پی ڈی ایم کا آج ..مزید پڑھیں

کرپشن کے مایہ ناز کھلاڑی آج گوجرانوالہ میں خطاب کریں گے، فیصل واوڈا

لاہور: فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بیانیہ ہے کرپشن بچانے نکلے ہیں قوم ساتھ دے، کرپشن کے مایہ ناز کھلاڑی آج گوجرانوالہ میں خطاب کریں گے۔ موجودہ پارلیمنٹ عالمی اسٹیبلشمنٹ کی سازشوں سے آئی ہے، مولانا فضل ..مزید پڑھیں

اتنی جماعتیں مل کر بھی ناکامی کے خوف کا شکار ہیں، فواد چودھری

لاہور: فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے گوجرانوالہ سٹیڈیم بھرنا تھا، انہوں نے آدھا سٹیڈیم چھوڑ کر سٹیج لگایا، پہلے ہی گنجائش 30 ہزار تھی جو اب 20 ہزار رہ گئی۔ موجودہ پارلیمنٹ عالمی اسٹیبلشمنٹ کی سازشوں سے ..مزید پڑھیں