طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر ایک مرتبہ پھر اٹھا دیا

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر ایک مرتبہ پھر اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ..مزید پڑھیں

Advertisements

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، صورت حال پر غور

نیو یارک: مسئلہ کشمیر کی صورتحال اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس ہوا، مقبوضہ وادی کی تازہ ترین صورتحال اور بھارتی پابندیوں کے حوالے سے غور ..مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں مسئلہ کشمیر کب زیر بحث لایا جائے گا ؟

واشنگٹن: پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی کانگریس میں مسئلہ کشمیر 22اکتوبر کو زیر بحث لایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی موثر سفارتی کوششوں کے باعث امریکی کانگریس کی جنوبی ایشیا سے متعلق سب کمیٹی میں ..مزید پڑھیں

برطانیہ، اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر حل کرے، قرارداد منظور

لیڈز: برطانوی شہر لیڈز کے سٹی کونسل اجلاس میں قرارداد منظور کرلی گئی جس میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے برطانیہ اور اقوام متحدہ سے مل کر کام کرنے کا مطالبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیڈز سٹی کونسل میں ..مزید پڑھیں

ایشیائی اسمبلی میں بھی پاکستان نے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

بغداد: بغداد کے ایوانوں میں بھی مسئلہ کشمیر کی گونج، ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے پر انڈین وفد آگ بگولہ ہو گیا۔ بیرسٹر سیف کی تقریر کے دوران شورشرابہ شروع کر دیا۔ ہنگامے کے باوجود بیرسٹر ..مزید پڑھیں

پاکستان کی زبردست سفارتکاری، مسئلہ کشمیر امریکی ایوانوں میں پہنچ گیا

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی سفارتی کامیابی حاصل ہوئی ہے جس میں امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی راہ ہموار ہوگئی۔  مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ..مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیشکش

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کم کرنے کے لیے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ..مزید پڑھیں