بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد دو روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے رام ..مزید پڑھیں

Advertisements

مقبوضہ کشمیر میں سیاسی معاملات زور پکڑتے جارہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کوتسلیم کرنے کے حوالے سے کسی دباؤمیں نہیں آئیں گے۔ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، وزیراعظم دفترخارجہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود ..مزید پڑھیں

پاکستان کرونا وبا سے بہترین انداز سے نبرد آزما ہوا، وولکن بوزکر

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ دنیا کو کرونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کے ہمراہ ..مزید پڑھیں

‘مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کشمیر پر نہیں، اسلام آباد اور کراچی پر حملہ ہے’

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے مسئلہ کشمیر پر حکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس اہم معاملے پر واضح پالیسی کا اعلان کرے۔ پاکستان کے سیاسی نقشے میں مقبوضہ کشمیر ..مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت نے شرکت کی۔ شاہ محمود نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ..مزید پڑھیں