سال میں ملک میں کتنی مہنگائی ہوئی..؟ اعدادوشمار سامنے آگئے..!

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں مہنگائی کے طوفان میں ریکارڈ اضافہ ہوا، مہنگائی سے متعلق گذشتہ ایک سال کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔  ایک سال میں مصالحہ جات کی قیمتوں میں 86.31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ..مزید پڑھیں

Advertisements

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مزید مہنگائی اور بے روزگاری کی پیشگوئی کردی

واشنگٹن: آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافے کی پیشن گوئی کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں انکشاف ..مزید پڑھیں

ہماری پوری توجہ اب مہنگائی کنٹرول کرنے پر ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے تمام سرکاری مشینری کو متحرک کریں گے اور آنے والے دنوں میں ہماری اب پوری توجہ مہنگائی کنٹرول کرنے پر ہوگی۔ ‘مودی حکومت توسیع پسندانہ ..مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ ..مزید پڑھیں

حکومت کو احساس ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے، غلام سرور خان

اسلام آباد: چکری میں نادرا کے نیا رجسٹریشن دفتر کی افتتاح کے موقع پر وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے کہا کہ چور، ڈاکو اور بدیانت لوگ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ محب وطن باشعور عوام ہمارے ساتھ ہیں۔ ..مزید پڑھیں

تاجروں نے مہنگائی کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: ملک بھر کے چھوٹے تاجروں نے نامساعد کاروباری حالات، غیر دانشمندانہ پالیسیوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ’’ہارن بجاؤ حکمران جگاؤ‘‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ 18جولائی کو اسلام آباد میں چھوٹے تاجروں کے صدر ..مزید پڑھیں

حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری خزانہ نوید کامران بلوچ کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی حکومتوں کے نمائندے، ..مزید پڑھیں