وھیل نے سمندر میں گرجانے والا اسمارٹ فون مالک کو واپس کردیا

ناروے: چند روز قبل ناروے میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون کا فون سمندر میں گرگیا تو ایک بیلوگا وھیل کچھ دیر میں اسے منہ میں دباکر خاتون کو واپس کرنے آئی۔ ناروے کےعلاقے ہیمرفیسٹ میں ایک ..مزید پڑھیں

Advertisements