بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بڑی مشکل میں پھنس گئے

آسٹن: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو طلب کرلیا۔ ہوسٹن کی ضلعی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ جنرل کنول ..مزید پڑھیں

نریندر مودی کو امارات ایوارڈ دینے پر ملائشین مشاورتی کونسل کی مذمت

کوالالمپور: ملائیشیا کی مشاورتی کونسل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کومتحدہ عرب امارات کی طرف سے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشاورتی کونسل نے کوالالمپور سے جاری ایک بیان میں نریندر مودی ..مزید پڑھیں

کشمیر انڈیا کا اندرونی نہیں بلکہ دو طرفہ مسئلہ ہے، نریندر مودی کا اعتراف

پیرس: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اعتراف کیا ہے کہ کشمیر انڈیا کا اندرونی نہیں بلکہ دو طرفہ مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نریندر مودی نے ٹرمپ کے سامنے ثالثی سے فرار کی کوشش کرتے ہوئے اعتراف کر لیا ..مزید پڑھیں

مودی نے امریکی ثالثی کی پیشکش پھر ٹھکرا دی، پاک بھارت امور باہمی مسائل قرار

بیارٹز: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے ہی ان کی ثالثی کی پیشکش کو ایک بار پھر مسترد کردیا۔ فرانس کے شہر بیارٹز میں جی سیون کانفرنس کے دوران امریکی صدر ..مزید پڑھیں

مودی کو یو اے ای کے سب سے بڑے سویلین ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے رواں سال اپریل میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ..مزید پڑھیں

عالمی میڈیا نریندر مودی اور بھارت کے مظالم بے نقاب کرنے لگا

لندن: برطانوی نشریاتی ادارہ بھی بھارت کے خلاف بول اٹھا اور دو ٹوک موقف اختیار کیا ہے کہ سخت پابندیوں میں رپورٹنگ کر رہے ہیں، غیر جانبدارانہ طور پر حقائق دکھاتے رہیں گے۔ نریندر مودی کے کردار کا سیاہ پہلو ..مزید پڑھیں

نریندر مودی نے کلبھوشن کیس میں‌ بھارتی شکست کو بھی فتح قرار دیدیا

نئی دہلی: بھارت نے کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت کے فیصلے کو اپنی فتح قرار دیا، کمال ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ..مزید پڑھیں

نریندر مودی کو دوسری بار وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بڑا جھٹکا

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دوسری بار وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بڑا جھٹکا لگا ہے، امریکا نے بھارت کو دیا جانے والا جی ایس پی کا درجہ ختم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ..مزید پڑھیں