پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس مسترد کردیں

کراچی: علاج کی بنیاد پر لندن جانے والے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے پنجاب حکومت کو بیوقوف بنانے کی ایک کوشش پکڑی گئی۔ میاں نواز شریف کی جانب سے اپنی موجودہ طبی صورتحال پر جومیڈیکل رپورٹ پنجاب ..مزید پڑھیں

Advertisements

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس ادھوری قرار

لاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس ادھوری قرار دیدی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر محمود ایاز کی سربراہی میں سرکاری میڈیکل بورڈ کا اجلاس ختم ہو گیا۔ پنجاب ..مزید پڑھیں

6 ہفتے میں نواز شریف کا کوئی علاج نہیں ہوا، کس بنیاد پر مزید وقت دیا جائے’

لاہور: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف  کو علاج کے لیے دی گئی مہلت ختم ہوگئی اگر ان کی طبیعت بہتر ہے تو ہمیں رپورٹ بھیجیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے ..مزید پڑھیں

نواز شریف نے آرمی ایکٹ بل پر پارٹی کو اہم ہدایات جاری کردیں

لندن: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے منظور کیے گئے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر پارٹی کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ لندن روانگی کے بعد نوازشریف نے اپنے پہلے بیان ..مزید پڑھیں

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے اہم مقدمات سماعت کے لیے مقرر کئے ..مزید پڑھیں

جج ویڈیو کیس: سپریم کورٹ نے نواز شریف کی نظرثانی درخواست نمٹادی

اسلام آباد: جج ویڈیو سکینڈل میں سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست نمٹا دی، نظر ثانی درخواست نواز شریف نے دائر کی تھی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا نظرثانی میں جو ..مزید پڑھیں

‎نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ترجمان (ن)لیگ

اسلام آباد: ‎پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے۔ ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی کے قائد اور سابق ..مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی گئی سزا کالعدم کرنےکی اپیل اسلام آباد ..مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس: نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

لاہور : احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ دیتے ہوئے نیب پراسیکیوٹر کو ریفرنس جلد دائر کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں