العزیزیہ ریفرنس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت کے لیے دائر درخواست پرسابق وزیراعظم نوازشریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پرمشتمل ..مزید پڑھیں

Advertisements

نوازشریف کا طبی معائنہ، دل کا سائز معمول سے بڑا اور پٹھے موٹے ہوگئے: ڈاکٹرز

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں طبی معائنہ کیا گیا۔ نوازشریف کو سخت سیکیورٹی میں کوٹ لکھپت جیل سے پی آئی سی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ ..مزید پڑھیں

نواز شریف سے متعلق نیب اپیل مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق نیب اپیلیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نواز شریف کے خلاف نیب اپیلیں مسترد ہونے کا 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا۔ سپریم ..مزید پڑھیں

پاکپتن دربار اراضی کیس: جے آئی ٹی نے نواز شریف کو ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکپتن دربار اراضی منتقلی کیس کی سماعت کے دوران مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ حسین اصغر نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اُس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب نواز شریف نے دربار کی زمین غیر قانونی ..مزید پڑھیں

آصف زرداری اور نوازشریف نے اپنی سیاسی قبر خود کھودی ہے، فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور نوازشریف نے اپنی سیاسی قبر خود کھودی ہے اور اب قوم کی نظریں وزیراعظم عمران خان پر ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری ..مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس : نواز شریف کی سزا معطلی کے لیے ضمنی درخواست سماعت کے لیے مقرر.

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا کے خلاف ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے ہائیکورٹ میں ضمنی درخواست میں العزیزیہ اسٹیل ملز ..مزید پڑھیں

فلیگ شپ ریفرنس : نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب نے اپیل دائر کردی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا میں اضافے کے لیے اپیل دائر کردی۔ نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو اپیلیں دائر ..مزید پڑھیں