نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران احتساب عدالت کے متوقع فیصلے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر دونوں بھائیوں کے درمیان ون ..مزید پڑھیں

Advertisements

نواز شریف کے خلاف کرپشن ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ، 24 دسمبر کو سنایا جائے گا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ان کے وکیل خواجہ حارث نے قانونی نکات پر دلائل مکمل کرلیے جس کے بعد آج فیصلہ محفوظ کیے جانے کا امکان ہے۔ احتساب عدالت کے ..مزید پڑھیں

کیمرہ مین پر تشدد کے واقعے پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز اپنے گارڈز کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین پر تشدد کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ ..مزید پڑھیں

کیمرہ مین پر تشدد: نواز شریف کے سکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سماء ٹی وی کے کیمرہ مین واجد علی کی درخواست پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے تین محافظوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں متاثرہ کیمرہ مین کی درخواست ..مزید پڑھیں

فلیگ شپ ریفرنس : نواز شریف کے خلاف دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ ہونے کا امکان

اسلام آباد: نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس میں نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر نے حتمی دلائل کا آغاز کر دیا۔ نیب ریفرنس میں آج دلائل مکمل اور فیصلہ محفوظ ہونے کا امکان ہے۔ نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر نے کہا ..مزید پڑھیں

نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپنے چھوٹے بھائی اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے منسٹر انکلیو سب جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ سابق وزیراعظم پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں منسٹر انکلیو میں انہوں نے شہباز شریف سے ملاقات کی ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی نواز شریف کے خلاف ریفرنسز نمٹانے کے لیے 24 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد: سپریم کورٹ  نے نواز شریف کے ریفرنسز نمٹانے کی ڈیڈ لائن میں چوبیس دسمبر تک توسیع کردی چیف جسٹس نے وکیل صفائی خواجہ حارث پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا آپ ان مقدمات کو غیر ضروری لٹکا ..مزید پڑھیں

میرے دور میں ڈالر بغیر پوچھے 10پیسے اوپر نہیں گیا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت ہر چیز کی متحمل ہو سکتی ہے ماسوائے موجودہ حکومت کے، میرے وقت ڈالر پوچھے بغیر دس پیسے بھی اوپر نہیں جاتا تھا۔ نواز شریف نے احتساب عدالت ..مزید پڑھیں

فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف نے اپنا تحریری جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے فلیگ شپ ریفرنس میں اپنا تحریری جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں، اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف ..مزید پڑھیں