نواز شریف 7 مئی کو واپس جیل جائیں گے

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کے محسن ہیں، قوم کے محسن کو بے گناہ سزا دی جارہی ہے، نواز شریف 7 مئی کو خود کو جیل حکام کے حوالے کریں گے۔ تفصیلات ..مزید پڑھیں

Advertisements

سپریم کورٹ: نواز شریف کی ضمانت میں توسیع اور بیرون ملک علاج کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع اور بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس ..مزید پڑھیں

نواز شریف کے انجائنا کی بڑھتی تکلیف پر ڈاکٹرز کی آرام کی ہدایت

سابق وزیراعظم نواز شریف کا شریف میڈیک سٹی میں طبی معانہ کیا گیا۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ شریف میڈیکل سٹی میں ڈاکٹروں نے نواز شریف کی صحت کی موجودہ صورتحال، کیفیات اور ..مزید پڑھیں

نواز شریف ضمانت، عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی ضمانت سے متعلق فیصلے پر کہا ہے کہ وہ عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو سابق وزیراعظم نوازشریف کی ..مزید پڑھیں

نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں سماعت 26 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے بعد نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف ..مزید پڑھیں

حکومت نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات مہیا کرے، بلاول بھٹو‌

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی وفد کے ہمراہ سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچے، ..مزید پڑھیں