نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، سب صحتیابی کی دعا کریں، رہنما پیپلز پارٹی

سکھر: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو نقصان ہوا تو وہ قتل تصور کیا جائے گا اور اس کا قصور وار حکومت کو سمجھا جائے گا۔ سکھر میں میڈیا نمائندوں ..مزید پڑھیں

Advertisements

نواز شریف کوعلاج کی بہترین سہولتیں دی جائیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پنجاب حکومت کو ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم کی ہدایات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ..مزید پڑھیں

اہلخانہ کے اصرار کے باوجود نواز شریف کا جیل سے اسپتال منتقل ہونے سے انکار

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اہلخانہ کے اصرار کے باوجود جیل سے اسپتال منتقل ہونے سے منع کردیا۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف، والدہ اور مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات ..مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ نواز شریف کی سزا ..مزید پڑھیں

شہباز شریف اور مریم نواز، نواز شریف کی عیادت کے لیے جناح اسپتال پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز، سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کے لیے جناح اسپتال پہنچ گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور کے جناح اسپتال میں زیر علاج ..مزید پڑھیں

نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے جناح اسپتال پہنچا دیا گیا

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھر طبی معائنے کے لیےجناح اسپتال پہنچا دیا گیا، نواز شریف کو کارڈیک سرجری وارڈ میں رکھاجائےگا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو سخت سکیورٹی ..مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی ڈویژنل بینچ سماعت کرے گا۔ ..مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کی نواز شریف کو فوری اسپتال منتقل کرنے کی منظوری

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کو مراسلہ بھجوادیا جس میں سابق وزیراعظم کو جیل سے اسپتال منتقل ..مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت کے لیے دائر درخواست پرسابق وزیراعظم نوازشریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پرمشتمل ..مزید پڑھیں