فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف بری، العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بری کرتے ہوئے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنادی، جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا ..مزید پڑھیں

Advertisements

نیب ریفرنسز فیصلہ، نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئے

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر کیے گئے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ سننے کے لیے اسلام آباد پہنچے اور پارلیمنٹ ہاؤس کے منسٹرز ..مزید پڑھیں

احتساب عدالت کا جو بھی فیصلہ آیا اس پر قانونی راستہ اختیار کریں گے: شریف برداران

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات کے دوران احتساب عدالت کے کل کے ممکنہ فیصلے اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی اور دونوں نے اتفاق کیا کہ سویلین بالادستی پر ..مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے سے پہلے (ن) لیگ نے حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلے سے قبل حکمت عملی تیار کرلی۔ قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس ..مزید پڑھیں

نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران احتساب عدالت کے متوقع فیصلے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر دونوں بھائیوں کے درمیان ون ..مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف کرپشن ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ، 24 دسمبر کو سنایا جائے گا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ان کے وکیل خواجہ حارث نے قانونی نکات پر دلائل مکمل کرلیے جس کے بعد آج فیصلہ محفوظ کیے جانے کا امکان ہے۔ احتساب عدالت کے ..مزید پڑھیں

کیمرہ مین پر تشدد کے واقعے پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز اپنے گارڈز کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین پر تشدد کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ ..مزید پڑھیں

کیمرہ مین پر تشدد: نواز شریف کے سکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سماء ٹی وی کے کیمرہ مین واجد علی کی درخواست پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے تین محافظوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں متاثرہ کیمرہ مین کی درخواست ..مزید پڑھیں