نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپنے چھوٹے بھائی اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے منسٹر انکلیو سب جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ سابق وزیراعظم پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں منسٹر انکلیو میں انہوں نے شہباز شریف سے ملاقات کی ..مزید پڑھیں

Advertisements

سپریم کورٹ کی نواز شریف کے خلاف ریفرنسز نمٹانے کے لیے 24 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد: سپریم کورٹ  نے نواز شریف کے ریفرنسز نمٹانے کی ڈیڈ لائن میں چوبیس دسمبر تک توسیع کردی چیف جسٹس نے وکیل صفائی خواجہ حارث پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا آپ ان مقدمات کو غیر ضروری لٹکا ..مزید پڑھیں

میرے دور میں ڈالر بغیر پوچھے 10پیسے اوپر نہیں گیا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت ہر چیز کی متحمل ہو سکتی ہے ماسوائے موجودہ حکومت کے، میرے وقت ڈالر پوچھے بغیر دس پیسے بھی اوپر نہیں جاتا تھا۔ نواز شریف نے احتساب عدالت ..مزید پڑھیں

فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف نے اپنا تحریری جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے فلیگ شپ ریفرنس میں اپنا تحریری جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں، اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف ..مزید پڑھیں

پاکپتن درباراراضی کیس: جے آئی ٹی کا تجربہ اچھا نہیں تو آپ خود منصف بن جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکپتن دربار اراضی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا عندیہ دیا، تاہم سابق وزیراعظم نواز شریف نے ..مزید پڑھیں

دستاویزات پیش نہ کرنے پر احتساب عدالت نے نواز شریف سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران فاضل جج نے سوال کیا کہ ملزمان نے العزیزیہ اسٹیل ملز کی دستاویزات کیوں پیش نہیں کیں، اس سوال کا جواب دینا ہوگا، وکلا صفائی نوٹ ..مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس میں نیب پراسیکیوٹر کے حتمی دلائل جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں معزز جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ..مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: میں نے ذاتی طور پر کبھی قطری خطوط پر انحصار نہیں کیا، نواز شریف

اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم میاں‌ نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے معزز جج محمد ارشد ملک نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ..مزید پڑھیں