العزیزیہ ریفرنس: نوازشریف نے 342 کا بیان یو ایس بی میں عدالت کو فراہم کردیا

اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم میاں‌ نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے معزز جج محمد ارشد ملک نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کررہے ..مزید پڑھیں

Advertisements

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کا قطری شہزادے کے خطوط سے اظہار لاتعلقی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دیتے ہوئے قطری شہزادے کے خطوط سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک العزیزیہ ریفرنس ..مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے بطور ملزم 44 سوالات کے جواب ریکارڈ کروا دئیے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے تحریری بیان سے  44  سوالات کے جواب ریکارڈ کرلیے گئے جس کے بعد انہیں جانے کی اجازت دے دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل قابلِ سماعت قرار دے دی جب کہ عدالت نے تینوں کی رہائی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ سپریم ..مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی ہوگئی، خواجہ حارث کل بھی تفتیشی افسر پر جرح جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کے خلاف ایپل پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کےخلاف اپیل کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نیب ..مزید پڑھیں

نوازشریف کے وکلاء نے فواد چوہدری کے بیان کا معاملہ احتساب عدالت کے سامنے اٹھا دیا

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف کے وکلاء نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے سابق وزیراعظم کی گرفتاری اور سزا سے متعلق بیان کا معاملہ احتساب عدالت ..مزید پڑھیں