آج کل

نواز شریف

چھڑی

لاہور بتا دے گا کہ جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، مریم نواز

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ایک بار پھر حکمران جماعت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 دسمبر کو آر یا پار ہوگا۔ لاہور بتا دے گا کہ جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ لوگوں کو اکٹھا کر کے اپوزیشن کیا پیغام دینا چاہتی …

لاہور بتا دے گا کہ جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، مریم نواز Read More »

سعودی عرب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ جاری کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی اپیلوں پر 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو عدالت پیش ہونے کا بار …

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ جاری کر دیا Read More »

مریم صفدر نے وی آئی پی طریقے سے جیل کاٹی، فیاض الحسن

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مریم صفدر نے وی آئی پی طریقے سے جیل کاٹی، 10 سال حکومت میں رہے لیکن جیلوں کی حالت زار پر توجہ نہ دی، ان کا فوری کورونا ٹیسٹ کیا جائے اور مثبت آنے پر انہیں قرنطینہ کر دیا جائے۔ پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ …

مریم صفدر نے وی آئی پی طریقے سے جیل کاٹی، فیاض الحسن Read More »

‘نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں ہے’

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔ کراچی کے تاجروں کا حکومت کی کرونا ایس او پیز کو مسترد کردیا وفاقی وزیر اطلاعات  شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف ان کے سمدھی اسحاق ڈار اور صاحبزادوں حسن، …

‘نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں ہے’ Read More »

کرپشن کے کورونا سے عوام حساب لیں گے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں کہ کورونا کے شدید خطرات میں عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانا سیاسی سفاکی اور ظلم ہے۔ معمولی سیاسی فائدے کیلئے بے گناہ انسانوں اور کارکنان کی زندگیوں سے کھیلنا مفاد پرست سیاسی ٹولے کی ذہنیت کو بے نقاب کرتا ہے۔ نواز شریف اور شہباز …

کرپشن کے کورونا سے عوام حساب لیں گے، شبلی فراز Read More »

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر انتقال کرگئیں

سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں۔ اپوزیشن اپنے دو کلوگوشت کے لئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، فواد چوہدری مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شمیم اختر کے انتقال کی اطلاع دی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی …

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر انتقال کرگئیں Read More »

نواز شریف کو

نواز شریف کو معلوم ہے کہ ان کی سیاست ختم ہوچکی ہیں، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ’را‘ پاکستانی سیاستدانوں کو نشانہ بنا سکتی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرس کے دوران شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین واپس آگئے ہیں، اب نوازشریف کو بھی آجانا چاہیے ، نواز شریف کو معلوم ہے کہ ان کی سیاست ختم ہوچکی ہیں، …

نواز شریف کو معلوم ہے کہ ان کی سیاست ختم ہوچکی ہیں، شیخ رشید Read More »

محمود اچکزئی

چوروں اور ٹھگوں کی حکومت کو دھمکانے کی اوقات نہیں، شہباز گل

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کو شہباز شریف کی صحت پر سیاست کا ٹاسک دیا گیا، اب صبح شام ان کی صحت کے حوالے سے جھوٹ گھڑے جائیں گے۔ کراچی سرکلر ریلوے کیس: سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل …

چوروں اور ٹھگوں کی حکومت کو دھمکانے کی اوقات نہیں، شہباز گل Read More »

اشتہاری قرار

لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کی مکمل …

لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا Read More »

‘نواز شریف پیسے بھی لوٹ کر لے گئے اور فوج کے خلاف بھی بول رہے ہیں’

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے حامیوں کو غدار قرار دے دیا۔ حکومت نے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا، سراج الحق گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب میں علی امین گنڈا پور کا …

‘نواز شریف پیسے بھی لوٹ کر لے گئے اور فوج کے خلاف بھی بول رہے ہیں’ Read More »