مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو نیب نے طلب کرلیا

لاہور: قومی احتساب بیورو نے نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 8 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو نیب خیبر پختونخوا نے آمدن سے زائد ..مزید پڑھیں

Advertisements

نواز شریف کی کمپنیوں اور شیئرز کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی کمپنیوں اور شیئرز کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں۔ نیب کے تفتیشی افسر محمد راحیل اعظم نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی جس میں بتایا گیا کہ نواز شریف کے اثاثوں ..مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے ذریعے مستحق خواتین کے بینک اکاونٹ کھولے جارہے ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ باہر عیش کرنے والوں کو سمجھ میں ہی نہیں آرہا کہ کس کس چیز کی رسید کہاں سے لائیں۔ نوازشریف عدالتوں اور نظام کو دھوکا دے کر بیرون ملک ..مزید پڑھیں

نواز شریف کو کسی سے تشبیہ نہیں دی جاسکتی ان کا اپنا مقام ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لاہور میں پریس کانفرنس کررہی ہیں۔ نوازشریف عدالتوں اور نظام کو دھوکا دے کر بیرون ملک گئے، شبلی فراز مریم نواز کے ہمراہ جاوید ہاشمی بھی موجود ہیں جو پہلے ن ..مزید پڑھیں

نوازشریف عدالتوں اور نظام کو دھوکا دے کر بیرون ملک گئے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور الطاف حسین کی تقاریر میں کوئی فرق نہیں رہا۔ عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات ہم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف شبلی ..مزید پڑھیں

نواز شریف کو باہر بھیجنا ہماری غلطی تھی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو باہر بھیجنا ہماری غلطی تھی، نوازشریف کو واپس لانےکےلیے اقدامات کا آغاز کیاگیا ہے۔ عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات ہم پر کیوں ..مزید پڑھیں

عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات ہم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چاروں طرف نگاہ ڈالتا ہوں تو دل بہت غمگین ہے، ہم کیا تھے کہاں جا رہے تھے، اب کہاں ہیں، کدھر جا رہےہیں؟ احتساب عدالت نے نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے ..مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کر دیے

احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کر دیے۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کی اثاثیں اور جائیداد ضبط کرنے کے لیے نیب سے ریکارڈ طلب کیا تھا جو اب ..مزید پڑھیں