گلگت بلتستان انتخابات : کیا پیپلز پارٹی انتخابات میں اکثریت حاصل کر لے گی..؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیانیے سے لاتعلقی اور پھر کراچی میں کیپٹن صفدر کی مبینہ گرفتاری سے متعلق پاک فوج کی رپورٹ پر بلاول بھٹو کا اظہار اطمینان۔۔۔ کیا یہ اشارے ..مزید پڑھیں

Advertisements

اپوزیشن کا حکومت مخالف لائحہ عمل بنانے کے لئے عید کے بعد اے پی سی بلانے پر اتفاق

اسلام آباد: ملک کی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تمام اپوزیشن جماعتوں ..مزید پڑھیں

نوازشریف کا طبی معائنہ، دل کا سائز معمول سے بڑا اور پٹھے موٹے ہوگئے: ڈاکٹرز

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں طبی معائنہ کیا گیا۔ نوازشریف کو سخت سیکیورٹی میں کوٹ لکھپت جیل سے پی آئی سی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ ..مزید پڑھیں

نوازشریف اور شہباز شریف تو ضیاء الحق سے پہلے کونسلر بھی منتخب نہیں ہوئے تھے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ احتساب کرنا اور چوروں کو پکڑنا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی جس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، ..مزید پڑھیں