استعفے کے علاوہ تمام جائز مطالبات ماننے کو تیار ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ سے متعلق قائم حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو مکمل اختیار دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس ..مزید پڑھیں

Advertisements

وزیراعظم کوگرفتارکرنے کابیان بغاوت، حکومت کا عدالت جانے کا فیصلہ

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ و وزیردفاع پرویز خٹک کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم کے استعفیٰ پر کوئی بات نہیں ہوگی۔ وزیردفاع کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے ایک معاہدہ کیا ہے اور آگے بڑھیں گے ..مزید پڑھیں

معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں وزارت داخلہ کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔ گزشتہ روز آزادی مارچ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو ..مزید پڑھیں

اپنی زندگی کی ضمانت نہیں تو نواز شریف کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہےکہ بلیک میلنگ کا کوئی بھی طریقہ اپنا لیں لیکن جب تک وہ زندہ ہیں این آر او نہیں ملے گا۔ بابا گورونانک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد ..مزید پڑھیں

پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ اس تقریر کا مقصد کشمیریوں کو پیغام دینا ہے کہ پاکستان کے چاروں صوبے اور ان میں بسنے والے تمام مذاہب سے تعلق ..مزید پڑھیں

سیاسی اختلافات کے باوجود نواز شریف کی صحت کیلئے دعا گو ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن نوازشریف کی صحت کیلئے دل سے دعاگو ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنیکی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ٹیلی فون کرکے سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے ہر ممکن طبی سہولت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے وزیراعظم کو اسپتال میں نواز شریف کیلئے سہولیات سے آگاہ ..مزید پڑھیں

وزیراعظم صاحب کیا آپ کی آئیڈیل “ریاست مدینہ ” ایسی ہی تھی ؟

موجودہ حکومت کوہرطرح سے گھیرنے کےلیے بھرپور الزام تراشی اور دھمکی آمیز بلیک میلنگ بہت پہلے سے ہورہی ہے۔ جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل اس کی ایک تازہ ترین مثال ہے ۔ 19 اکتوبر کووفاقی وزیرمملکت برائے انسداد منشیات شہریارآفریدی ..مزید پڑھیں