وزیراعظم کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی اجلاس سے قبل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے جس میں وہ آئندہ کا لائحہ ..مزید پڑھیں

Advertisements

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔   وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وفاقی کابینہ 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ پاور ڈویژن اورپیٹرولیم ڈویژن کو دو ..مزید پڑھیں

وزیراعظم شاہ محمود اورجہانگیر ترین کے درمیان سرد جنگ ختم کرانے کے لیے سرگرم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان سرد جنگ ختم کرانے کے لیے سرگرم ہوگئے اور اس سلسلے میں انہوں نے دونوں رہنماؤں سے الگ الگ ملاقات بھی کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران ..مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کی شدید تنقیدکی جارہی ہے

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے جب کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے قیمتوں میں اضافے کا دفاع کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا ..مزید پڑھیں

پیسہ بنانے والا ایک لندن بھاگ گیا دوسرا کوشش میں مصروف ہے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کیونکہ بدعنوانی اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتا جبکہ پیسہ بنانے والا ایک لندن بھاگ گیا دوسرا کوشش کر رہا ہے۔ ..مزید پڑھیں

کرپشن نے نہ صرف ملکی معیشت بلکہ اداروں کو تباہ کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ میری زندگی کا اصول ہے، پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا۔ وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایچی سن کالج میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی جہاں خطاب میں ان کا کہنا تھا ..مزید پڑھیں

صدارتی نظام لاگو کرنے کی کوئی سوچ ہی موجود نہیں ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے صدارتی نظام کی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی نظام کے بارے میں کوئی سوچ ہی موجود نہیں ہے، اور ان تمام افواہوں کو مسترد کیا۔  تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے ..مزید پڑھیں

مزدوروں کے حقوق کا خیال حکومت کا فرض: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مزدوروں بشمول گھریلو ملازمین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مزدوروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا ..مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی معاہدوں سمیت اہم اموار پر دستخط ،تعلقات مزید مستحکم

بیجنگ:( خبرایجنسیاں) اتوارکو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں پا کستا ن کے وزیر اعظم عمران خان اور ان کے چینی ہم منصب لی کی چیانگ ..مزید پڑھیں