وزیراعظم کی چین کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات خطے کے دیگر امور پرتبادلہ خیال

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کی بیجنگ کے گریٹ ہال میں ملاقات ہوئی جس کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے کے امور اور علاقائی امن پر بات چیت کی گئی۔ چین کے صدر شی جن ..مزید پڑھیں

Advertisements

بیجنگ: بیلٹ اینڈ روڈ فورم، وزیراعظم نے ترقی کیلئے 5 تجاویز پیش کر دیں

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے چین کے میگا منصوبے ‘ون بیلٹ ون روڈ’ کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے 5 نکات پیش کردیے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ‘بیلٹ اینڈ روڈ فورم 2019’ کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم نے اپنے ..مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلئے روانگی سے قبل وزیراعظم اور سرفراز کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟

ورلڈ کپ سے قبل وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ماضی کے عظیم کپتان اور پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات ..مزید پڑھیں

قبائلیوں کی تاریخ جانتا ہوں اور ان کے سارے مسئلے سمجھتا ہوں، وزیراعظم

جنوبی وزیرستان: وزیراعظم عمران خان نے کہاہےکہ ملک چلانے کے لیے ابھی پیسا کم ہے لیکن عوام فکر نہ کریں اور بس تھوڑا سا صبر کرنا ہوگا انہیں تبدیلی نظر آنا شروع ہوجائے گی جب کہ ثابت کرکے دکھاؤں گا ..مزید پڑھیں

ہماراوزیراعظم نالائق اور نااہل ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمارا سلیکٹڈ وزیراعظم نالائق اور نااہل ہے، اگر نکالنا ہے تو انہیں نکالا جائے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چوہدری نثار کو کیوں وزیراعلی پنجاب بنائے گی: فردوس عاشق

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے رہنما چوہدری نثار علی خان کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘نیا ..مزید پڑھیں

وزیراعظم ایرانی صدر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔

وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے پڑوسی ملک تہران کا پہلا دورہ ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کی عثمان بزدار سے ملاقات فہرست تیار کرنیکی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہدایت کی ہے کہ جو وزراء کارکردگی نہیں دکھا رہے انہیں گھر بجھوانے کی تیاری کریں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس ..مزید پڑھیں