ہم نے ترقی دینی ہے، آئندہ الیکشن نہیں دیکھنا، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہمیں سی پیک کے مغربی روٹ کو پہلے بننا چاہیے تھا۔، سابق وزیراعظم نے لندن کے زیادہ اور بلوچستان کے کم دورے کئے، مفادات کیلئے صوبے کو نظرانداز کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان ..مزید پڑھیں

Advertisements

قبائلی علاقوں میں 10 سال تک سالانہ 100 ارب روپے خرچ کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع کی ترقی کےلیے سالانہ 100 ارب روپےخرچ کرنے کا منصوبہ ہے اور دس سال تک سالانہ 100 ارب روپے قبائلی اضلاع پر خرچ کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نے اپنے ..مزید پڑھیں

آئندہ سال پی ایس ایل کے تمام میچ پاکستان میں ہوں گے، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تمام میچ پاکستان میں ہونگے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یہ اہم اعلان اسلام آباد میں ایک ..مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں معاشی بحران سے نمٹنے کی کوششیں کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ موجودہ حالات میں معاشی بحران سے نمٹنے کی کوششیں کر رہے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بیان اچھا نہیں لگا کہ وہ فون کرتے ہیں اور مودی اٹھاتا نہیں، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا حالیہ بھارتی جارحیت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عالمی برادری کے ثالثی کے دوران بھارتی پائلٹ قبضے میں ہوتا تو ہماری پوزیشن بہتر ہوتی۔  ’سراج الحق کا ..مزید پڑھیں

جھوٹی گواہی دینے والوں کے متعلق چیف جسٹس کا بیان خوش آئند ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سچ کی جانب سفر نئے پاکستان کی جانب سے سفر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پروزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ قومیں ..مزید پڑھیں

بھارت ٹھوس ثبوت دے تو ہم کارروائی کریں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پلوامہ واقعے سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں۔ اگر بھارت ٹھوس شواہد فراہم کرے تو ہم ذمہ داروں ..مزید پڑھیں